اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبہ حجہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 عورتیں اور بچے شہید ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ کے کشر علاقہ پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 20 بچے اور عورتیں شہید ہوگئے ہیں۔
.......
/169